الحمدللہ گرینڈ جامعہ مسجد بحریہ ٹاؤن لاہور میں نماز تراویح میں قرآن پاک کی تکمیل کے پر مسرت موقع پر خصوصی دعائے ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا ہے۔ شب قدر 27 ویں کی رات بوقت 9:30 بجے گرینڈ جامعہ مسجد بحریہ ٹاؤن لاہور میں ڈاکٹر سبیل اکرام کی امامت میں اس خصوصی دعا میں شرکت کے لیے تمام اہل اسلام کو دعوت عام دی جاتی ہے۔
#Takmeel_e_Quran #RamadanKareem #Ramadan2024 #BlessingsOfRamadan #GrandJamiaMasjid #BahriaTownLahore #MalikRiaz